صائمہ ایونیو اپارٹمنٹ
صائمہ ایونیو اپارٹمنٹ شادمان ٹاؤن کے علاقے میں صائمہ بلڈرز کا ایک بہترین رہائشی پروجیکٹ ہے
صائمہ بلڈرکے کراچی میں مختلف پروجیکٹس ہیں جو کراچی شہر میں اپنا ایک اعلی مقام رکھتے ہیں یہاں ٤ اور ٥ کمروں کے بہترین فلیٹس موجود ہیں جو کے ٩٥٠ اسکوائر فٹ اور ١١٥٠ ثق فٹ تک محدود ہیں یہاں یونین کمیٹی بھی موجود ہے جو کے فلیٹ کے فلاح و بہبود کے لئے کام کر ررہی ہے یہاں tv اور انٹرنیٹ کیبل بھی موجود ہے ،گیس بجلی اور پانی بھی موجود ہے
صائمہ ایونیو ایک باؤنڈری وال پروجیکٹ ہے جہاں سیکورٹی کسی بھی نہ خوش گوار واقعے سے نمٹنے کے لئے ہمیشہ موجود رہتی ہے یہاں ہر بلڈنگ ٤ فلور پر مشتمل ہے اور ہر بلڈنگ میں ٨ فلیٹ موجود ہیں فلیٹ کے اندر پارکنگ بھی موجود ہے فلیٹ کے قریب مارکیٹ ہونے کی وجہ سے رہائشی کافی بہتر زندگی گزر سکتے ہیں