****اقبال پلازہ****
اقبال پلازہ ناگن چورنگی کے مین کشادہ روڈ پر ایک بہترین پراجیکٹ ہے
اقبال پلازہ ناگن چورنگی کے مین کشادہ روڈ پرواقع ایک بہترین رہائشی پراجیکٹ ہے- جو کے 25 سال پرانا ہے لیکین اپنی کمرشل شاپس کی وجہ کی وجا سے علاقہ میں کافی مقام رکھتا ہے
اقبال پلازہ ایک باؤنڈری وال رہائشی منصوبہ ہے جس میں داخل اور باہر نکلنے کے 3 دروازے ہیں جہاں سیکیورٹی 24 گھنٹہ موجودہ رہتی ہے یہاں گیس، بجلی اور پانی کے ساتھ ساتھ ٹی وی اور انٹرنیٹ خدمات بھی موجود ہیں۔ اس پراجیکٹ میں کمیونٹی یونین بھی موجود ہیں جو کے فلیٹ کی صفائی کے مملات پر کام کر رہے ہیں اس پروجیکٹ میں ہر عمارت میں 8 فلیٹ ہیں یہاں 1 سے 4 منزل تک کی عمارت ہے۔
یہاں پراجیکٹ کے نزد زروریات زندگی کی تمام سہولیات موجود ہیں جن سے رہائشی کافی فائدہ لے رہے ہیں یہاں 3,4 اور 5 کمروں کے اپارٹمنٹ موجود ہیں جو کے 450، 750 اور 1080 مربع فٹ پہلے ہوئے ہیں۔ فلیٹ کی قیمت 25 لاکھ سے 80 لاکھ تک ہے۔