A great initiative by NADRA for Overseas Pakistani for getting Digital Power of Attorney
نادرا کی جانب سے سمندرپار پاکستانیوں کے لئے پاور آف اٹارنی جاری کرنے کی شاندار سہولت " ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی"
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے نادرا کی جدید ترین سہولت کی بدولت پاکستان میں مقیم کسی بھی شخص کو پاور آف اٹارنی کا اجراء انتہائی آسان
پاور آف اٹارنی بنوانے کے لئے پاکستانی مشن آنے کی ضرورت نہیں، 6 آسان مراحل میں ضروری کارروائی مکمل کریں اور گھر بیٹھے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی حاصل کریں۔
مزید تفصیلات کے لئے دیکھیں:
https://poa.nadra.gov.pk